تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاف گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاف گوئی کے معانیدیکھیے
صاف گوئی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- واضح اور غیر مبہم اظہار خیال، سلامت، ابہام یا گنجلک سے پاک بات کہنا
- صاف صاف کہنا، کھری بات کہنا
شعر
برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا
جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں
ان دنوں سب کو ہوا ہے صاف گوئی کا تلاش
نام کو چرچا نہیں حاتمؔ کہیں ایہام کا
साफ़-गोई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सच्ची बात कह देना, लगी-लिपटी न रखना, दो-टूक बात करना
- साफ़-साफ़ कहना, खरी बात कहना, स्पष्ट बात कहना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاف گوئی)
صاف گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔