تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاف گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاف گو کے معانیدیکھیے
صاف گو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سچا، کھری بات کہنے والا، بیباک، منھ پھٹ، واضح بات کرنے والا، کوئی ترددآمیز بات نہ کرنے والا، بیباک، منھ پھٹ
شعر
جو صاف گو ہوں تو اونچی جگہ کھڑا ملوں گا
وگرنہ تجھ کو کہیں خاک میں پڑا ملوں گا
وہ صاف گو ہے مگر بات کا ہنر سیکھے
بدن حسیں ہے تو کیا بے لباس آئے گا
میں چاہتا ہوں کہ اپنی زباں سے کچھ نہ کہوں
میں صاف گو ہوں مگر اتنا بے ادب بھی نہیں
English meaning of saaf-go
Persian, Arabic - Adjective
साफ़-गो के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاف گو)
صاف گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔