تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف دِل" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف دِل کے معانیدیکھیے

صاف دِل

saaf-dilसाफ़-दिल

وزن : 212

صاف دِل کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا

شعر

English meaning of saaf-dil

Persian, Arabic - Adjective

  • open-hearted, frank, pure-hearted, guileless, pious soul

साफ़-दिल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी की ओर से मन में द्वेष न रखने वाला, सच्चा, स्पष्टवादी, पवित्रात्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone