تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاف باطِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاف باطِن کے معانیدیکھیے
صاف باطِن کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کے دل میں نفاق یا کھوٹ نہ ہو، بے کپٹ، بےکینہ، صاف دل، پاک، ضمیر والا، پاک روح
شعر
نازشؔ نہ چھوڑو شغل مے تقویٰ کا دعویٰ ہے ریا
تم صاف باطن رند ہو اس مکر و فن سے کیا غرض
شرم عصیاں بھی ہے اور خوف سزا بھی دل میں
صاف باطن ہے وہی جو کہ گنہ گار بھی ہے
English meaning of saaf-baatin
Adjective, Singular
- pure inner self, pure soul, without hypocrisy, the one who don't have any flaw in heart, conscientious
साफ़-बातिन के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसके दिल में खोट न हो, बे-कपट, बे-कीना, साफ़ दिल, शुद्ध, अन्तःकरण वाला, शुद्धात्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاف باطِن)
صاف باطِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔