تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صادِق" کے متعقلہ نتائج

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

آداب تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب و تسلیمات

آداب و تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب تسلیمات

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صادِق کے معانیدیکھیے

صادِق

saadiqसादिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَدَقَ

صادِق کے اردو معانی

صفت

  • جو سچ کہے، سچّا، راست گو، پاک باطن

    مثال - جب لوگ جمع ہو گئے تو پہلے آپ نے اپنے صادق اور امین ہونے کا اقرار لیا

  • جو نفس الامر کے مطابق ہو، خالص، اصل یا حقیقی، درست، ٹھیک
  • ظاہر، آشکار
  • خداتعالیٰ کا ایک صفت نام

شعر

English meaning of saadiq

Adjective

सादिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सत्यवादी, सच्चा, न्यायनिष्ठ, मुंसिफ़, स्वामिभक्त, वफ़ादार, चरितार्थ, चस्पाँ

    उदाहरण - जब लोग जमा हो गए तो पहले आपने अपने सादिक़ होने का इक़रार लिया

  • स्वामिभक्त, वफ़ादार, न्यायनिष्ठ
  • ज़ाहिर, रहस्य खुल जाना
  • ख़ुदा का एक विशिष्ट नाम

صادِق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صادِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

صادِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone