تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صادِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صادِق کے معانیدیکھیے
صادِق کے اردو معانی
صفت
-
جو سچ کہے، سچّا، راست گو، پاک باطن
مثال - جب لوگ جمع ہو گئے تو پہلے آپ نے اپنے صادق اور امین ہونے کا اقرار لیا
- جو نفس الامر کے مطابق ہو، خالص، اصل یا حقیقی، درست، ٹھیک
- ظاہر، آشکار
- خداتعالیٰ کا ایک صفت نام
شعر
دل اپنی طلب میں صادق تھا گھبرا کے سوئے مطلوب گیا
دریا سے یہ موتی نکلا تھا دریا ہی میں جا کر ڈوب گیا
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
صادق سے بس اک آن میں ہو جاوے تو کاذب
دکھلاؤں اگر تجھ کو میں اس زلف کا خم صبح
English meaning of saadiq
सादिक़ के हिंदी अर्थ
صادِق کے مترادفات
صادِق سے متعلق محاورے
صادِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صادِق)
صادِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔