تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادگی کے معانیدیکھیے
سادگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ادب: آسان زبان و بیان
- بھولاپن، بے ہنری، سیدھاپا، سادہ لوحی، تصنّع اور تکلّف سے پاکی، خلوص، راستی، راست بازی، صاف دلی، ظاہری زیبائش کا فقدان، بے رنگی، ٹِیب ٹاپ کی کمی
شعر
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
مجھے زندگی کی دعا دینے والے
ہنسی آ رہی ہے تری سادگی پر
English meaning of saadgii
सादगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भोलापन, निश्छलता, सरलता, सादापन, सीधापा, कोरापन, भोलापन, निश्छलता, आडंबर या कृत्रिमता का अभाव
- साहित्य: आसान भाषा और सादी शैली
سادگی کے قافیہ الفاظ
سادگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادگی)
سادگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔