تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ رُو کے معانیدیکھیے
سادَہ رُو کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بے ریش و بروت، امرد (لڑکا جس کے ابھی ڈاڑھی مُون٘چھ نہ نِکلی ہو)، مجازاً: بھولا بھالا
شعر
نکلا ہے ایسی خاک سے کس سادہ رو کی یہ
قابل درود بھیجنے کے ہے صفائے گل
کہاں صحن چمن میں بات کوئے سرفروشاں کی
ادھر سے سادہ رو نکلے ادھر سے لالہ رنگ آئے
شہر کے شوخ سادہ رو لڑکے
ظلم کرتے ہیں کیا جوانوں پر
English meaning of saada-ruu
Adjective, Masculine
- simple, clean shaved
सादा-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जिसके दाढ़ी-मूँछ न निकली हों, परंतु जवानी पर पहुँच गया हो, अंकुरितयौवन, प्रतीकात्मक: सीधा-सादा व्यक्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ رُو)
سادَہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔