تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ پَن کے معانیدیکھیے
سادَہ پَن کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- سادگی، بھولاپن
شعر
دکھلاتا اک ادا میں ہے سو سو طرح بناؤ
اس سادہ پن کے ساتھ ترا بانکپن مجھے
سادہ پن کچھ نیکی ہی کا نام نہیں
دیکھنے میں تو میں بھی سیدھا سادہ ہوں
سادہ پن میں ہزار جوبن ہے
بال کھولے نہائے بیٹھے ہیں
English meaning of saada-pan
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- simplicity
सादा-पन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सादगी, भोलापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ پَن)
سادَہ پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔