تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ مِزاج کے معانیدیکھیے
سادَہ مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس میں تکلّف اور بناوٹ نہ ہو، سادہ طبیعت، سادگی پسند
شعر
مجھے کیا خبر تھی تری جبیں کی وہ روشنی مرے دم سے تھی
میں عجیب سادہ مزاج تھا ترے اعتبار میں بجھ گیا
اپنی تنہائی پہ نازاں ہو مرے سادہ مزاج
اپنے سونے در و دیوار کے گن گاتے ہو
سادہ مزاج رکھتی ہے میری ہر اک غزل
ہوتا نہیں ہے شعروں میں اک لفظ بھی ادق
English meaning of saada-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective
- simple nature, the one who liked simplicity
सादा-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसमें दिखावा और बनावट न हो, आसाधार आचरण वाला, सीधा-सादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ مِزاج)
سادَہ مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔