تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَہ کاری" کے متعقلہ نتائج

مُسَلَّم

تسلیم شدہ، تسلیم کیا گیا، مانا گیا، مانا ہوا، ماننے کے قابل، واجب التسلیم، مقبول، مصدق

مُسَلَّمُ الثُّبُوْت

ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ، جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو، وہ بات جو ثبوت کی محتاج نہ ہو (عموما‍ً استاد کے لیے مستعمل)

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسَلَّمُ الشَّہَادَت

وہ شخص جس کی گواہی معتبر ہو

مُسَلَّمات

تسلیم کی ہوئی باتیں، تسلم شدہ خیالات، عقائد وغیرہ، طے شدہ باتیں، جن کے بارے میں ردّ و قدح کی گنجائش نہ ہو

مُسَلَّمَہ اَمْر

مانی ہوئی بات، تسلیم شدہ امر یا معاملہ

مُسَلَّمَہ رائے

مصدقہ رائے، مانی ہوئی رائے، اٹل رائے

مُسَلَّم ہونا

مانا ہوا ہونا، تسلیم شدہ ہونا، مقبول ہونا

مُسَلَّمَہ اُصُول

تسلیم شدہ اُصول، مانے ہوئے قواعد

مُسَلَّماتِ مَذْہَبی

طے شدہ مذہبی عقائد، مانے ہوئے یا تسلیم شدہ مذہبی خیالات

مُسَلَّمَہ حَقِیقَت

مانی ہوئی حقیقت، تسلیم شدہ حقائق

مُسَلَّمَہ رِوایَت

تسلیم شدہ روایت، اٹل اصول

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

مُسَلَّمَہ طَور پَر

تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اُصول سے، ازروئے قواعد

مُرْغ مُسَلَّم

سالم پکایا ہوا مرغا، وہ مرغ جو ثابت پکایا جائے، مرغ کا وہ پکوان جس میں مرغ سالم ہوتا ہے اس کا پیٹ چیر کا اس میں متعدد قسم کے مسالہ اور میوہ جات ڈال کر پیٹ کو سوئی دھاگے سے سل دیا جاتا ہے اور تندور یا انگیٹھی کی آنچ پر اس کو کھانے لائق پکایا جاتا ہے

غَیر مُسَلَّم

जो माना न जाय, अमान्य, जिसका सुबूत न हो, अप्रमाणित।

مَسُوْرِ مُسَلَّم

ثابت مسور، بغیر دلے مسور

یہ مُسَلَّم ہے

اس سے انکار کس کو ہے، یہ تسلیم ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ کاری کے معانیدیکھیے

سادَہ کاری

saada-kaariiसादा-कारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

سادَہ کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

صفت

  • منقش، نازک کام والے
  • سادگی، سیدھا پن

شعر

Urdu meaning of saada-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • saadaa kaar ka kaam, zevro.n par sabak aur baariik kaam banaanaa
  • munaqqash, naazuk kaam vaale
  • saadgii, siidhaa pan

English meaning of saada-kaarii

Noun, Feminine

  • plain work, or fine and delicate work, in gold or silver

Adjective

सादा-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सादा-कार का काम, जेवरों और आभूषणों पर साधारण और बारीक काम बनाना

विशेषण

  • कम मुनक़्क़श, महीन एवं पतला काम
  • सादगी, सीधापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسَلَّم

تسلیم شدہ، تسلیم کیا گیا، مانا گیا، مانا ہوا، ماننے کے قابل، واجب التسلیم، مقبول، مصدق

مُسَلَّمُ الثُّبُوْت

ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ، جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو، وہ بات جو ثبوت کی محتاج نہ ہو (عموما‍ً استاد کے لیے مستعمل)

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسَلَّمُ الشَّہَادَت

وہ شخص جس کی گواہی معتبر ہو

مُسَلَّمات

تسلیم کی ہوئی باتیں، تسلم شدہ خیالات، عقائد وغیرہ، طے شدہ باتیں، جن کے بارے میں ردّ و قدح کی گنجائش نہ ہو

مُسَلَّمَہ اَمْر

مانی ہوئی بات، تسلیم شدہ امر یا معاملہ

مُسَلَّمَہ رائے

مصدقہ رائے، مانی ہوئی رائے، اٹل رائے

مُسَلَّم ہونا

مانا ہوا ہونا، تسلیم شدہ ہونا، مقبول ہونا

مُسَلَّمَہ اُصُول

تسلیم شدہ اُصول، مانے ہوئے قواعد

مُسَلَّماتِ مَذْہَبی

طے شدہ مذہبی عقائد، مانے ہوئے یا تسلیم شدہ مذہبی خیالات

مُسَلَّمَہ حَقِیقَت

مانی ہوئی حقیقت، تسلیم شدہ حقائق

مُسَلَّمَہ رِوایَت

تسلیم شدہ روایت، اٹل اصول

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

مُسَلَّمَہ طَور پَر

تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اُصول سے، ازروئے قواعد

مُرْغ مُسَلَّم

سالم پکایا ہوا مرغا، وہ مرغ جو ثابت پکایا جائے، مرغ کا وہ پکوان جس میں مرغ سالم ہوتا ہے اس کا پیٹ چیر کا اس میں متعدد قسم کے مسالہ اور میوہ جات ڈال کر پیٹ کو سوئی دھاگے سے سل دیا جاتا ہے اور تندور یا انگیٹھی کی آنچ پر اس کو کھانے لائق پکایا جاتا ہے

غَیر مُسَلَّم

जो माना न जाय, अमान्य, जिसका सुबूत न हो, अप्रमाणित।

مَسُوْرِ مُسَلَّم

ثابت مسور، بغیر دلے مسور

یہ مُسَلَّم ہے

اس سے انکار کس کو ہے، یہ تسلیم ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادَہ کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادَہ کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone