تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَہ کار" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ کار کے معانیدیکھیے

سادَہ کار

saada-kaarसादा-कार

اصل: فارسی

وزن : 2221

سادَہ کار کے اردو معانی

صفت

  • سونے چاندی پر عمدہ اورنفیس کام بنانے والا، مرصع ساز، سادے کار، سنار
  • (مجازاً) بے ریا، صاف، پاکیزہ
  • جس کے خط نہ نکلا ہو، امرد، نوخیز، نوجوان

اسم، مذکر

  • سنار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saada-kaar

Adjective

  • a plain worker in gold or silver (who makes articles which are afterwards ornamented by other hands), a goldsmith who turns out fine or delicate work, a kind of goldsmith
  • ( Metaphorically) fine, flawless, faultless
  • a young lad, a youth

Noun, Masculine

सादा-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادَہ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادَہ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone