تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ دِلی کے معانیدیکھیے
سادَہ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سادہ لوحی، نادانی، بے ریائی، صاف دلی، صفائی
شعر
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
آپ کی سادہ دلی سے تنگ آ جاتا ہوں میں
میرے دل میں رہ چکے ہیں اس قدر ہشیار لوگ
ظالم تو میری سادہ دلی پر تو رحم کر
روٹھا تھا تجھ سے آپ ہی اور آپ من گیا
English meaning of saada-dilii
Noun, Feminine
- simplicity of heart, cordiality, guilelessness
सादा-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निश्छलता, साफ़-दिली, भोला-भालापन, बुडूपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ دِلی)
سادَہ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔