تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابُونی" کے متعقلہ نتائج

سابُونی

اوسط درجہ ہکی لُگدی کی شکل کے بنائے ہوئے سفید کھانڈ کےپیڑے، کھانڈ کے پنڈے

اردو، انگلش اور ہندی میں صابُونی کے معانیدیکھیے

صابُونی

saabuuniiसाबूनी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

صابُونی کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • ایک مٹھائی جو تقریباً انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بادام، شہد اور تل کے آمیزے سے بنائی جاتی ہے، برفی
  • ایک قسم کا زمرد جو نہایت ہلکے ہرے رنگ کا ہوتا ہے

عربی - صفت

  • صابن کا، صابن سے منسوب، صابن ملا ہوا نیز صابن بنانے یا فروخت کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سابُونی

اوسط درجہ ہکی لُگدی کی شکل کے بنائے ہوئے سفید کھانڈ کےپیڑے، کھانڈ کے پنڈے

Urdu meaning of saabuunii

  • Roman
  • Urdu

  • ek miThaa.ii jo taqriiban unglii ke baraabar hotii hai aur baadaam, shahd aur til ke aamiize se banaa.ii jaatii hai, barfii
  • ek kism ka zamrud jo nihaayat halke hare rang ka hotaa hai
  • saabun ka, saabun se mansuub, saabun mila hu.a niiz saabun banaane ya faroKhat karne vaala

English meaning of saabuunii

Persian - Noun, Feminine

  • a kind of sweetmeat (mixture of almonds, honey, oil of sesame and sugar)
  • a kind of light green emerald

Arabic - Adjective

  • soapy, mixed with soap, of or relating to soap

साबूनी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक मिठाई जो लगभग उंगली के बराबर होती है और बादाम, शहद और तिल के मिश्रण से बनाई जाती है, बर्फ़ी
  • एक प्रकार का पत्थर जो बहुत हल्के हरे रंग का होता है

अरबी - विशेषण

  • साबुन का, साबुन से मंसूब, साबुन मिला हुआ नीज़ साबुन बनाने या बेचने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سابُونی

اوسط درجہ ہکی لُگدی کی شکل کے بنائے ہوئے سفید کھانڈ کےپیڑے، کھانڈ کے پنڈے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone