تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثابِت قَدَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت قَدَمی کے معانیدیکھیے
ثابِت قَدَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مستقل مزاجی، استقلال، قول اور وعدے کی پختگی
شعر
گر دم تیغ سے سو بار کٹے گی گردن
اپنی ثابت قدمی سیتے سنبھل جاؤں گا
عشق میں ایک بڑا ظلم ہے ثابت قدمی
وقت نے بھی ہمیں اس باب میں قدرت نہیں دی
گمراہ نہ ہونے دیا ثابت قدمی نے
شائستۂ تہذیب ہے زنجیر ہماری
English meaning of saabit-qadamii
Noun, Feminine
साबित-क़दमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इरादे की दृढ़ता, क़ौल और वादे की दृढ़ता
ثابِت قَدَمی کے مترادفات
ثابِت قَدَمی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثابِت قَدَمی)
ثابِت قَدَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔