تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابِت قَدَم" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت قَدَم کے معانیدیکھیے

ثابِت قَدَم

saabit-qadamसाबित-क़दम

اصل: عربی

وزن : 2212

ثابِت قَدَم کے اردو معانی

صفت

  • اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ

شعر

English meaning of saabit-qadam

Adjective

  • resolute, determined, steadfast, unswerving, steady, constant, persevering, firm

साबित-क़दम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दृढ़, अटूट, स्थिर, दृढ़ संकल्प, जो अपने इरादे पर अटल रहे, दृढ़निश्चय-जो अपने क़ौल और बात पर अटल रहे, दृढ़ प्रतिज्ञ

ثابِت قَدَم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثابِت قَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثابِت قَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone