تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثابِت قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت قَدَم کے معانیدیکھیے
ثابِت قَدَم کے اردو معانی
صفت
- اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ
شعر
جاتی نہیں ہے سعی رہ عاشقی میں پیش
جو تھک کے رہ گیا وہی ثابت قدم ہوا
بہت ثابت قدم نکلیں گئے وقتوں کی تہذیبیں
کہ اب ان کے حوالوں سے کھنڈر آباد ہوتے ہیں
English meaning of saabit-qadam
Adjective
- resolute, determined, steadfast, unswerving, steady, constant, persevering, firm
साबित-क़दम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दृढ़, अटूट, स्थिर, दृढ़ संकल्प, जो अपने इरादे पर अटल रहे, दृढ़निश्चय-जो अपने क़ौल और बात पर अटल रहे, दृढ़ प्रतिज्ञ
ثابِت قَدَم کے مترادفات
ثابِت قَدَم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثابِت قَدَم)
ثابِت قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔