تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابِت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت کَرْنا کے معانیدیکھیے

ثابِت کَرْنا

saabit karnaaसाबित करना

محاورہ

مادہ: ثابِت

  • Roman
  • Urdu

ثابِت کَرْنا کے اردو معانی

  • ثبوت دینا، صداقت کو پہنچانا
  • جوڑنا، درست کرنا، پورا کرنا، مضبوط کرنا
  • استقلال پیدا کرنا، جمانا، گاڑنا

Urdu meaning of saabit karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sabuut denaa, sadaaqat ko pahunchaanaa
  • jo.Dnaa, darust karnaa, puura karnaa, mazbuut karnaa
  • istiqlaal paida karnaa, jamaanaa, gaa.Dnaa

English meaning of saabit karnaa

  • to prove
  • to fix, to join
  • to establish

साबित करना के हिंदी अर्थ

  • सबूत देना, सत्यता या सच्चाई तक पहुँचाना
  • जोड़ना, सही करना, पूरा करना, मज़बूत करना
  • स्थिरता पैदा करना, जमाना, गाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثابِت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثابِت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone