تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابِت ہونا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت ہونا کے معانیدیکھیے

ثابِت ہونا

saabit honaaसाबित होना

محاورہ

مادہ: سابِت

Roman

ثابِت ہونا کے اردو معانی

  • ثابت کرنا (رک) کا لازم ، قائم ہونا ، مستقل ہونا .
  • ظاہر ہونا ، معلوم ہونا ، پتہ چلنا .
  • پایۂ ثبوت کو پہن٘چنا .
  • ۔تحقیق ہونا۔ صداقت کو پہنچنا۔

Urdu meaning of saabit honaa

Roman

  • saabit karnaa (ruk) ka laazim, qaayam honaa, mustaqil honaa
  • zaahir honaa, maaluum honaa, pata chalnaa
  • pa yah-e-sabuut ko pahunchnaa
  • ۔tahqiiq honaa। sadaaqat ko pahunchnaa

English meaning of saabit honaa

  • become known, evident
  • be proved, be established

साबित होना के हिंदी अर्थ

  • पा यह-ए-सबूत को पहुंचना
  • ۔तहक़ीक़ होना। सदाक़त को पहुंचना
  • ज़ाहिर होना, मालूम होना, पता चलना
  • साबित करना (रुक) का लाज़िम, क़ायम होना, मुस्तक़िल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثابِت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثابِت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone