تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابِر" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

با سلیقہ

تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صابِر کے معانیدیکھیے

صابِر

saabirसाबिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَبَرَ

صابِر کے اردو معانی

صفت

  • مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا

    مثال - اونٹ سپاہ اور آبادی۔۔۔ کا مددگار اور باربرداری میں صابر ہے

اسم، مذکر

  • پیغمبر ایوب کا لقب جن کا صبر مشہور ہے

شعر

English meaning of saabir

Adjective

  • patient, enduring, forbearing

    Example - Uunt sipaah aur aabadi... ka madagar aur baar-bardari mein sabir hai

Noun, Masculine

  • a title of Prophet Job who is famous for great patient

साबिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संकट में धीरज रखने वाला, सहन करने वाला

    उदाहरण - ऊँट सिपाह और आबादी.... का मददगार और बार-बरदारी में साबिर है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर अय्यूब की एक उपाधि अर्थात जिनका धैर्य बहुत मशहूर है

صابِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone