تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساعَتِ عُمُومی" کے متعقلہ نتائج

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثانِیَہ بَہ ثانِیَہ

لمحَہ بہ لمحہ .

یَک ثانِیَہ

ایک پل ، ایک سیکنڈ ، منٹ کا آٹھواں حصّہ ، ایک لحظہ ؛ (کنایۃً) ذراسی دیر.

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

مَرتَبَہ ثانِیَہ

(تصوف) ایک مقام یا مرتبہ ، تعین دوم یا تنزل دوم ۔

حَیاتِ ثانِیَہ

مرنے کے بعد کی زندگی ، حیات بعدالموت ؛ نئی زندگی ، نشأۃ ثانیہ.

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

فِطْرَتِ ثانِیَہ

دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

نَشاۃِ ثانِیَہ

دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

دَوائِر ثانِیَہ

(فلکیات) رک : دوائرِ ثانوی.

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

عادَتِ ثانِیَہ

وہ عادت جو پختہ ہو کر فطرت بن جائے

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

طَبِیعَتِ ثانِیَہ

دوسری طبیعت ؛ (کنایۃً) وہ عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لیتی ہے پختہ عادت .

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

عادَت طَبِیعَتِ ثانِیَہ ہے

عادت دوسری فطرت بن جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساعَتِ عُمُومی کے معانیدیکھیے

ساعَتِ عُمُومی

saa'at-e-'umuumiiसा'अत-ए-'उमूमी

اصل: عربی

وزن : 112122

Urdu meaning of saa'at-e-'umuumii

Roman

English meaning of saa'at-e-'umuumii

Feminine

  • a clock-tower

सा'अत-ए-'उमूमी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • घंटाघर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثانِیَہ بَہ ثانِیَہ

لمحَہ بہ لمحہ .

یَک ثانِیَہ

ایک پل ، ایک سیکنڈ ، منٹ کا آٹھواں حصّہ ، ایک لحظہ ؛ (کنایۃً) ذراسی دیر.

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

مَرتَبَہ ثانِیَہ

(تصوف) ایک مقام یا مرتبہ ، تعین دوم یا تنزل دوم ۔

حَیاتِ ثانِیَہ

مرنے کے بعد کی زندگی ، حیات بعدالموت ؛ نئی زندگی ، نشأۃ ثانیہ.

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

فِطْرَتِ ثانِیَہ

دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

نَشاۃِ ثانِیَہ

دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

دَوائِر ثانِیَہ

(فلکیات) رک : دوائرِ ثانوی.

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

عادَتِ ثانِیَہ

وہ عادت جو پختہ ہو کر فطرت بن جائے

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

طَبِیعَتِ ثانِیَہ

دوسری طبیعت ؛ (کنایۃً) وہ عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لیتی ہے پختہ عادت .

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

عادَت طَبِیعَتِ ثانِیَہ ہے

عادت دوسری فطرت بن جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساعَتِ عُمُومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساعَتِ عُمُومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone