تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساعَت دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

فَتّاح

کھولنے والا، سر کرنے والا، فتح کرنے والا

فَتّاحی

کھولنا ، خصاً طلسم یا جادو وغیرہ کا توڑ کرنا ، طلسم بنہ کو نجات دلانا.

یا فَتّاح

اے فتح کرنے والے ، اے کھولنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساعَت دیکْھنا کے معانیدیکھیے

ساعَت دیکْھنا

saa'at dekhnaaसा'अत देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ساعَت دیکْھنا کے اردو معانی

  • زائچہ کی رُو سے سعد و نحس دیکھنا، علم نجوم کی رُو سے کوئی کام کرنے کے لیے اچّھا بُرا دیکھنا

Urdu meaning of saa'at dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.icha kii ro.o se saad-o-nahas dekhana, ilam nujuum kii ro.o se ko.ii kaam karne ke li.e achchhাa buraa dekhana

सा'अत देखना के हिंदी अर्थ

  • राशिफल के अनुसार शुभ-अशुभ देखना, ज्योतिष विद्या के अनुसार कोई काम करने के लिए शुभ-अशुभ देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَتّاح

کھولنے والا، سر کرنے والا، فتح کرنے والا

فَتّاحی

کھولنا ، خصاً طلسم یا جادو وغیرہ کا توڑ کرنا ، طلسم بنہ کو نجات دلانا.

یا فَتّاح

اے فتح کرنے والے ، اے کھولنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساعَت دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساعَت دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone