تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُویَت" کے متعقلہ نتائج

تَمْہِید

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِیدَیں

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِید نِگار

تمہید لکھنے والا.

تَمْہِیدی

تمہید سے منسوب یا متعلق، ابتدائی (تراکیب میں مستعمل)

تَمْہِیدیں باندْھنا

فضول باتیں کرنا، فرضی باتیں سوچنا، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدِیَہ

رک : تمہیدی.

تَمْہِید کَرْنا

تمہید اٹھانا

تَمْہِید اُٹھانا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا، تمہید بیان کرنا

تَمْہِید بَنْدْھنا

تمہید بانْدھنا (رک) کا لازم ، آغاز ہونا.

تَمْہِید بانْدْھنا

تمہید اٹھانا

وَضاحَتی تَمہِید

وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُویَت کے معانیدیکھیے

رُویَت

ruuyatरूयत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رأى

رُویَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی
  • نظر آنا، نظارہ، دِیدار، جاننا
  • (تصوّف) حق کو خلق کے لباس میں دیکھنا، کیونکہ وجود حقیقی اللہ تعالیٰ ہے جو اپنے صفات اور اسما کے ساتھ ظاہر ہے‏، لہذا ان تعینات و تشبیہات کا دیکھنا اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ہوا
  • قیامت میں خدا کا دیدار (مسلمانوں کا عام عقیدہ ہے کہ حشر میں اللہ تعالیٰ کا دیدار ہوگا یہ بات احادیث سے بھی ثابت کہی جاتی ہے)
  • آئینہ، شیشہ، آرسی

شعر

English meaning of ruuyat

Noun, Feminine

  • sight, vision
  • view
  • countenance, appearance, shape
  • aspect (of the planets)
  • consideration, regard

रूयत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्शन, देखना।।

رُویَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُویَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُویَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone