تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُویَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُویَت کے معانیدیکھیے
رُویَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی
- نظر آنا، نظارہ، دِیدار، جاننا
- (تصوّف) حق کو خلق کے لباس میں دیکھنا، کیونکہ وجود حقیقی اللہ تعالیٰ ہے جو اپنے صفات اور اسما کے ساتھ ظاہر ہے، لہذا ان تعینات و تشبیہات کا دیکھنا اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ہوا
- قیامت میں خدا کا دیدار (مسلمانوں کا عام عقیدہ ہے کہ حشر میں اللہ تعالیٰ کا دیدار ہوگا یہ بات احادیث سے بھی ثابت کہی جاتی ہے)
- آئینہ، شیشہ، آرسی
شعر
ننگ نظارہ ہے ہم چشمۂ عام
ہم نہ دیکھیں گے جو رویت ہوگی
افراط شوق میں تو رویت رہی نہ مطلق
کہتے ہیں میرے منہ پر اب شیخ و شاب کیا کیا
English meaning of ruuyat
Noun, Feminine
- sight, vision
- view
- countenance, appearance, shape
- aspect (of the planets)
- consideration, regard
रूयत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दर्शन, देखना।।
رُویَت کے مترادفات
رُویَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُویَت)
رُویَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔