تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا کے معانیدیکھیے
رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا
ruupaya to shaiKH, nahii.n to julaahaa•रूपया तो शैख़, नहीं तो जुलाहा
ضرب المثل
رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا کے اردو معانی
- روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے
- روپیے سے ہی آدمی چھوٹا یا بڑا بنتا ہے
-
زر ہے تو نر ہے ورنہ خر ہے
مثال - زر= دھن، دولت خر= گدھا
रूपया तो शैख़, नहीं तो जुलाहा के हिंदी अर्थ
- रुपया से आदमी की सम्मान होता है
- रुपए से ही आदमी छोटा या बड़ा बनता है
-
ज़र है तो नर है वर्ना ख़र है
विशेष - ज़र= धन, दौलत। ख़र= गधा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا)
رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔