تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی" کے متعقلہ نتائج

تَولی

(ہندو) ایک طرح کا تان٘بے یا مٹی کا برتن، رک: تمبیا، تولا، تولیا

تُولی

رک: تُلا.

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَولِیَہ

(بیع) کسی چیز کو لاگت پر بلا نفع فروخت کرنا.

تَولِیَت نامَہ

وہ سند جس کی رو سے کسی کو مسجد، درگاہ یا خانقاہ وغیرہ کا متولی یا مہتمم قرار دیا جائے

تَولِیْدی خَلِیَِّہ

وہ خلیہ جو پیدائش کا سبب ہو

تَولِیدی اَفْعال

پیدائش کے کام.

تولیے

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تَولِیَت

(کسی شخص یا شے کی) نگرانی، سربراہی، انتظام

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوْلِید

پیدائش، جنم

تَولِیَتی

تولیت (رک) سے منسوب یا متعلق، کسی ترقی یافتہ ملک کی نگرانی میں دے دینا.

تَولِیدِ مَنی

वीर्य की उत्पत्ति, मनी की वृद्धि ।।

تَولِیدِ خُون

अ. फा. स्त्री. खून की उत्पत्ति, | खून की पैदाइश, खून की वृद्धि ।

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

تَولِیدَگی

ولادت، پیدائش

تَولِیدی نِظام

Reproductive system.

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

تَولِیدی فَرْخ

وہ خلیہ جو تولیدی مبدا سے حاصل کیا گیا ہو.

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

خُدا کی تعریف ہے کہ وہ خوبصورت ہے یا بد صورت ہے کہا نہیں جا سکتا اور ہلکا یا بھاری ہے تولا نہیں جا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی کے معانیدیکھیے

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

ruup niruup jaa.e nahii.n bolii, halukaa garuu jaa.e nahii.n toliiरूप निरूप जाए नहीं बोली, हलुका गरू जाए नहीं तोली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی کے اردو معانی

  • خُدا کی تعریف ہے کہ وہ خوبصورت ہے یا بد صورت ہے کہا نہیں جا سکتا اور ہلکا یا بھاری ہے تولا نہیں جا سکتا
  • اچھی یا بری شکل و صباحت کے متعلق کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے وہ اپنی اپنی پسندیدگی پر منحصر ہوتا ہے

Urdu meaning of ruup niruup jaa.e nahii.n bolii, halukaa garuu jaa.e nahii.n tolii

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii taariif hai ki vo Khuubsuurat hai ya badsuurat hai kahaa nahii.n ja saktaa aur halkaa ya bhaarii hai tola nahii.n ja saktaa
  • achchhii ya barii shakl-o-sabaahat ke mutaalliq kuchh kahaa nahii.n ja saktaa hai vo apnii apnii pasandiidgii par munhasir hotaa hai

रूप निरूप जाए नहीं बोली, हलुका गरू जाए नहीं तोली के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर की प्रशंसा है कि वह रूपवान है या निरूप है कहा नहीं जा सकता और हल्का या भारी है तोला नहीं जा सकता
  • अच्छे-बुरे सौंदर्य के विषय में कुछ कहा नहीं जा सकता है वह अपनी-अपनी रुचि पर निर्भर करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَولی

(ہندو) ایک طرح کا تان٘بے یا مٹی کا برتن، رک: تمبیا، تولا، تولیا

تُولی

رک: تُلا.

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَولِیَہ

(بیع) کسی چیز کو لاگت پر بلا نفع فروخت کرنا.

تَولِیَت نامَہ

وہ سند جس کی رو سے کسی کو مسجد، درگاہ یا خانقاہ وغیرہ کا متولی یا مہتمم قرار دیا جائے

تَولِیْدی خَلِیَِّہ

وہ خلیہ جو پیدائش کا سبب ہو

تَولِیدی اَفْعال

پیدائش کے کام.

تولیے

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تَولِیَت

(کسی شخص یا شے کی) نگرانی، سربراہی، انتظام

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوْلِید

پیدائش، جنم

تَولِیَتی

تولیت (رک) سے منسوب یا متعلق، کسی ترقی یافتہ ملک کی نگرانی میں دے دینا.

تَولِیدِ مَنی

वीर्य की उत्पत्ति, मनी की वृद्धि ।।

تَولِیدِ خُون

अ. फा. स्त्री. खून की उत्पत्ति, | खून की पैदाइश, खून की वृद्धि ।

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

تَولِیدَگی

ولادت، پیدائش

تَولِیدی نِظام

Reproductive system.

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

تَولِیدی فَرْخ

وہ خلیہ جو تولیدی مبدا سے حاصل کیا گیا ہو.

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

خُدا کی تعریف ہے کہ وہ خوبصورت ہے یا بد صورت ہے کہا نہیں جا سکتا اور ہلکا یا بھاری ہے تولا نہیں جا سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone