تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپ کار" کے متعقلہ نتائج

روپ

شکل، صورت، ظاہری وضع قطع

رُوپ رَس

مقررہ طریقوں سے پھونکی ہوئی چاندی، کشتۂ نقرہ، چاندی کا کشتہ

رُوپ رَنگ

چہرے کی گٹھن اور بناوٹ

رُوپ وَنْت

پیاری شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت.

رُوپ مَتی

خوبصورت عورت

رُوپ جَسْت

مُرَکَّب دھات، کان٘سی

رُوپ وَتی

خوبصورت عورت، حسینہ

رُوپیری

رُوپَہری ، روپہلی.

رُوپ کار

بُت تراش، مصوّر

رُوپ دار

خُوبصورت ، حَسین.

رُوپ وان

خوبصورت ، حسین ، خواب رو.

رُوپَلّی

تحقیر سے روپیہ کو کہتے ہیں

رُوپ چال

ایک قسم کی مچھلی.

رُوپ ریکھ

رک : رُوپ ریکھا.

رُوپ مُکھی

ایک پتھر ہے جس میں چمک دمک نہیں ہوتی ، چاندی کی کان میں پیدا ہوتا ہے ، ویسا ہی رن٘گ ہوتا ہے اور اس کے جوہر سے مخلوط ہوتا ہے ، تارا مُکھی.

رُوپَہْلی

سفید، چاندی کے رن٘گ کی، چاندی کا سا

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

رُوپ بھان

حُسن کا سورج.

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپ وَنْتی

رک : رُوپ وَتی.

رُوپ وَنْتا

پیاری شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت.

رُوپ کَراں

ایک قِسم کا گھوڑا.

رُوپ دھاری

شکل بدلنے والا ، بھیس بدلنے والا ، وہ شخص جس نے بھیس بدلا ہو.

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

رُوپ ساگَر

خوبصورتی کا سمندر ؛ خُوبصورت آدمی.

رُوپ چَنْدی

(موسیقی) تال کی ایک قِسم جس کے ماترے دس ہیں ، لیکن چون٘کہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شُمار کرتے ہیں.

رُوپ تَخْتی

خوش اندامی ، سِینے اور جسم کی خُوبصورتی ، گات اور جسامت کی خوش وضعی.

رُوپ رَوغَن

آب و تاب ، چمک دمک ، رونق.

رُوپے

رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

رُوپ جِیوْنا

طوائف، رنڈی

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

رُوپ سَرُوپ

شکل و صورت، حُلیہ، نقشہ

رُوپ ریکھا

شکل و صورت، خد و خال

رُوپَڑی

چان٘دی کے رن٘گ کا یا چان٘دی کا بنا ہوا ، نقرئی.

رُوپ دَرْشَن

روپیہ

رُوپ مَنْجَری

ایک قسم کا پھول .

رُوْپ سِنْگَھار

زینت، زیبائش، سجاوٹ، بناوٹ، سج دھج، خوبصورت، حسین

رُوپ بَہرُوپ

اصلی اور نقلی صورت ، اصل اور نقل ، دو رنگا پن.

رُوپ پِھرْنا

روپ بدل جانا.

رُوپ اَل٘پَٹ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپْنا

صورت ، شکل ، انداز.

رُوپَلْڑی

رک : رُوپَلَی.

رُوپ بِگَڑْنا

خُوبصورتی جاتی رہنا ، حُسن کا زوال پذیر ہونا بدصُورت ہو جانا.

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

رُوپَیا

چاندی کا سکّہ ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ ، کرنسی ؛ نقدی ؛ (مجازاً) دولت.

رُوپَیَہ

چاندی کا سکّہ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ، کرنسی

رُوپ نِکَلْنا

رن٘گ نکھرنا ، نکھار آنا ، آب و تاب ظاہر ہونا ، صورت حسین ہونا.

رُوپَم

چان٘دی، سِیم

رُوپَک

जिसका कोई आकार या रूप हो, रूपी

رُوپ چَڑْھنا

حُسن کا نِکھرنا ، خُوبصورتی میں اِضافہ ہونا ، حسین تر ہو جانا.

رُوپ نِکالْنا

نکھرنا، چمکنا، آب و تاب ظاہر کرنا

رُوپیلا

روپہلا.

رُوپیرا

رُوپَہرا ؛ روپہلا.

رُوپ دِکھانا

صورت دِکھانا ، جلوہ دِکھانا.

رُوپاک

رُومال.

رُوپ نِکھارْنا

رن٘گ چمکانا ، صورت حسین بنانا ، آب و تاب بڑھانا.

رُوپ دِکھلانا

رک : رُوپ دِکھانا.

رُوپَٹْیا

چھوٹا دوپٹہ.

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

رُوپَہْلا

چاندی کے رنگ کا، چاندی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ کار کے معانیدیکھیے

رُوپ کار

ruup-kaarरूप-कार

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

رُوپ کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُت تراش، مصوّر

Urdu meaning of ruup-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • but taraash, masoXvar

English meaning of ruup-kaar

Noun, Masculine

  • the sculptor

रूप-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो मूर्ति बनाता हो, मूर्तिकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روپ

شکل، صورت، ظاہری وضع قطع

رُوپ رَس

مقررہ طریقوں سے پھونکی ہوئی چاندی، کشتۂ نقرہ، چاندی کا کشتہ

رُوپ رَنگ

چہرے کی گٹھن اور بناوٹ

رُوپ وَنْت

پیاری شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت.

رُوپ مَتی

خوبصورت عورت

رُوپ جَسْت

مُرَکَّب دھات، کان٘سی

رُوپ وَتی

خوبصورت عورت، حسینہ

رُوپیری

رُوپَہری ، روپہلی.

رُوپ کار

بُت تراش، مصوّر

رُوپ دار

خُوبصورت ، حَسین.

رُوپ وان

خوبصورت ، حسین ، خواب رو.

رُوپَلّی

تحقیر سے روپیہ کو کہتے ہیں

رُوپ چال

ایک قسم کی مچھلی.

رُوپ ریکھ

رک : رُوپ ریکھا.

رُوپ مُکھی

ایک پتھر ہے جس میں چمک دمک نہیں ہوتی ، چاندی کی کان میں پیدا ہوتا ہے ، ویسا ہی رن٘گ ہوتا ہے اور اس کے جوہر سے مخلوط ہوتا ہے ، تارا مُکھی.

رُوپَہْلی

سفید، چاندی کے رن٘گ کی، چاندی کا سا

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

رُوپ بھان

حُسن کا سورج.

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپ وَنْتی

رک : رُوپ وَتی.

رُوپ وَنْتا

پیاری شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت.

رُوپ کَراں

ایک قِسم کا گھوڑا.

رُوپ دھاری

شکل بدلنے والا ، بھیس بدلنے والا ، وہ شخص جس نے بھیس بدلا ہو.

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

رُوپ ساگَر

خوبصورتی کا سمندر ؛ خُوبصورت آدمی.

رُوپ چَنْدی

(موسیقی) تال کی ایک قِسم جس کے ماترے دس ہیں ، لیکن چون٘کہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شُمار کرتے ہیں.

رُوپ تَخْتی

خوش اندامی ، سِینے اور جسم کی خُوبصورتی ، گات اور جسامت کی خوش وضعی.

رُوپ رَوغَن

آب و تاب ، چمک دمک ، رونق.

رُوپے

رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

رُوپ جِیوْنا

طوائف، رنڈی

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

رُوپ سَرُوپ

شکل و صورت، حُلیہ، نقشہ

رُوپ ریکھا

شکل و صورت، خد و خال

رُوپَڑی

چان٘دی کے رن٘گ کا یا چان٘دی کا بنا ہوا ، نقرئی.

رُوپ دَرْشَن

روپیہ

رُوپ مَنْجَری

ایک قسم کا پھول .

رُوْپ سِنْگَھار

زینت، زیبائش، سجاوٹ، بناوٹ، سج دھج، خوبصورت، حسین

رُوپ بَہرُوپ

اصلی اور نقلی صورت ، اصل اور نقل ، دو رنگا پن.

رُوپ پِھرْنا

روپ بدل جانا.

رُوپ اَل٘پَٹ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپْنا

صورت ، شکل ، انداز.

رُوپَلْڑی

رک : رُوپَلَی.

رُوپ بِگَڑْنا

خُوبصورتی جاتی رہنا ، حُسن کا زوال پذیر ہونا بدصُورت ہو جانا.

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

رُوپَیا

چاندی کا سکّہ ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ ، کرنسی ؛ نقدی ؛ (مجازاً) دولت.

رُوپَیَہ

چاندی کا سکّہ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ، کرنسی

رُوپ نِکَلْنا

رن٘گ نکھرنا ، نکھار آنا ، آب و تاب ظاہر ہونا ، صورت حسین ہونا.

رُوپَم

چان٘دی، سِیم

رُوپَک

जिसका कोई आकार या रूप हो, रूपी

رُوپ چَڑْھنا

حُسن کا نِکھرنا ، خُوبصورتی میں اِضافہ ہونا ، حسین تر ہو جانا.

رُوپ نِکالْنا

نکھرنا، چمکنا، آب و تاب ظاہر کرنا

رُوپیلا

روپہلا.

رُوپیرا

رُوپَہرا ؛ روپہلا.

رُوپ دِکھانا

صورت دِکھانا ، جلوہ دِکھانا.

رُوپاک

رُومال.

رُوپ نِکھارْنا

رن٘گ چمکانا ، صورت حسین بنانا ، آب و تاب بڑھانا.

رُوپ دِکھلانا

رک : رُوپ دِکھانا.

رُوپَٹْیا

چھوٹا دوپٹہ.

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

رُوپَہْلا

چاندی کے رنگ کا، چاندی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone