تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُومان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُومان کے معانیدیکھیے
رُومان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معاشقہ، عشق بازی، محبّت
- جذباتیت، جذباتی کیفیت، عشقیہ کیفیت
- ادب کی وہ صِنف جس میں غیرحقیقی باتیں بیان کی جائیں، عشق و محبّت کی داستان، فرضی داستان، حیرت، انگیز واقعہ یا وہ فرضی قصّہ جو کسی سُورما کی مُہمّات سے متعلق ہو
- ایسی تخلیقات جن میں حُسنِ فطرت کی دلآویزیوں، نسوانی حُسن کی دلفریبیوں اورنزا کت و نفاست کو بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے اور ایک خاص قسم کی پُر کیف اور سرور آگیں فضا بھی احاطہ کئے ہوتی ہے
شعر
راستے تال تلیا، ٹیلے
کتنے رومان ہوا کرتے تھے
تیرا رومان نیا خواب ہے اخترؔ کے لیے
آ اور اس خواب کی تعبیر بتا دے آ کر
نامہ بر آتا تھا رستے بھی تکے جاتے تھے
کیا جواں وقت تھا رومان ہوا کرتے تھے
English meaning of ruumaan
Noun, Masculine
- romance, love
रूमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम और सौंदर्य के प्रति भावुक्तामय आकर्षण
- प्रेम भाव
- प्रेम प्रेसंग
رُومان کے مترادفات
رُومان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُومان)
رُومان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔