تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوکھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھا کے معانیدیکھیے
رُوکھا کے اردو معانی
صفت
- خشک، بے رونق، جس میں تری، نرمی یا چکناہٹ نہ ہو
- بغیر چربی کا گوشت یا قیمہ وغیرہ (چکنا کے بالمقابل)
- بے لطف، بے کیف
- بے مروت، کج خلق، بد خلق
- (مجازاً) دُھوم دھام اور شور شرابے کے بغیر، بے رونق
- جس کی طبیعت میں نرمی یا رنگینی نہ ہو، خشک مزاج، اَکھڑ
- بے درد، بے رحم، سخت دل
- بغیر گھی یا چکنائی کا
- دال یا سالن وغیرہ جس میں نمک مرچ نہ ہو، پھیکا
- مطلقاً روٹی، بغیر دال یا سالن اور کسی لگاون کے سادی روٹی
- خفا، ترش رو، ناراض
- کوئی چیز جو لوازمات کے بغیر تنہا ہو، خالی
شعر
میں اپنی جان سیں حاضر ہوں لیکن آبروؔ تو رکھ
خدا کے واسطے ایتا بھی روکھا تو نہ رہ ہم سیں
جس سے اسے لگاؤں روکھا ہی ہو ملے ہے
سینے میں جل کر از بس دل خاک ہو گیا ہے
English meaning of ruukhaa
Adjective
- dry, rough
- curt, indifferent, unsympathetic, uncivil
- unkind, unfriendly, displeased, cross, cool
- unseasoned, unbuttered, (dish) without gravy
- plain (as bread, food), simple, pure, unsavoury, insipid
- vapid, tame
- plain, blunt, harsh
- unaffecting, cold, jejune
रूखा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें घी, तेल आदि चिकने पदार्थ न पड़े या न लगे हों। जैसे-रूखी रोटी।
- जिसमें चिकनाहट या स्निग्धता का अभाव हो। अस्निग्ध। ' चिकना ' का विपर्यय।
- फीका, सूखा, नीरस, खुरदरा, निर्मम, निर्दयी
- चिकनाई रहित
- बिना घी-तेल का (व्यंजन)
- अरुचिकर और स्वादहीन (भोजन)
- शुष्क; नीरस; रसहीन
- खुरदरा
- {ला-अ.} प्रेमशून्य अथवा स्नेहहीन (व्यवहार)
- {ला-अ.} कठोर
- {ला-अ.} उदासीन; विरक्त।
رُوکھا کے مترادفات
رُوکھا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوکھا)
رُوکھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔