تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوْکھا سُوْکھا" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْکھا سُوْکھا کے معانیدیکھیے

رُوْکھا سُوْکھا

ruukhaa-suukhaaरूखा-सूखा

اصل: ہندی

وزن : 2222

رُوْکھا سُوْکھا کے اردو معانی

صفت

  • معمولی، سادہ کھانا، جو مرغن نہ ہو
  • جو دلچسپی یا شگفتگی سے خالی ہو، بے کیف، بے لطف

English meaning of ruukhaa-suukhaa

Adjective

रूखा-सूखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिना घी-तेल और मसाले का बना व्यंजन, सादा या साधारण खाना, सादा और सस्ता (भोजन)
  • बे-मज़ा, निःस्वाद, बिना रूची के, अरुचिकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوْکھا سُوْکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوْکھا سُوْکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone