تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھا پِھیکا" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھا پِھیکا کے معانیدیکھیے

رُوکھا پِھیکا

ruukhaa-phiikaaरूखा-फीका

اصل: ہندی

وزن : 2222

رُوکھا پِھیکا کے اردو معانی

صفت

  • بے مزہ، بے لطف، بے کیف
  • بدمزاج، بے مروت، خشک
  • جس شخص کی طبیعت میں رنگینی اور نرمی نہ ہو، خشک مزاج، بد ذوق
  • سادہ یا معمولی کھانا، کم نمک مرچ کا کھانا
  • پھس پھسا، بے مقصد

English meaning of ruukhaa-phiikaa

Adjective

  • dry, harsh, unsavoury and insipid, plain or simple food, humble fare, tasteless

रूखा-फीका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अप्रिय, निरानंद, बे-मज़ा
  • चिड़चिड़ा, सुस्त, सूखा
  • जिस व्यक्ति के स्वभाव में रंगीनी एवं नर्मी न हो, सूखे स्भाव वाला
  • सादा या मामूली खाना, कम नमक मिर्च का खाना
  • फुस-फुसा, बिना उद्देश्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوکھا پِھیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوکھا پِھیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone