تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوکھا پِھیکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھا پِھیکا کے معانیدیکھیے
رُوکھا پِھیکا کے اردو معانی
صفت
- بے مزہ، بے لطف، بے کیف
- بدمزاج، بے مروت، خشک
- جس شخص کی طبیعت میں رنگینی اور نرمی نہ ہو، خشک مزاج، بد ذوق
- سادہ یا معمولی کھانا، کم نمک مرچ کا کھانا
- پھس پھسا، بے مقصد
English meaning of ruukhaa-phiikaa
Adjective
- dry, harsh, unsavoury and insipid, plain or simple food, humble fare, tasteless
रूखा-फीका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अप्रिय, निरानंद, बे-मज़ा
- चिड़चिड़ा, सुस्त, सूखा
- जिस व्यक्ति के स्वभाव में रंगीनी एवं नर्मी न हो, सूखे स्भाव वाला
- सादा या मामूली खाना, कम नमक मिर्च का खाना
- फुस-फुसा, बिना उद्देश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوکھا پِھیکا)
رُوکھا پِھیکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔