تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوکھا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھا پَن کے معانیدیکھیے
رُوکھا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے مروتی، کج دائی، اَکھڑ پن، ترش روئی، سختی، طرز عمل کی سختی وغیرہ
- خشک ہونے کی حالت و کیفیت، معیار یا احساس، بے رونقی، کرختگی
شعر
کرم بڑا ہو یہ ترا جو میری جھولی تو بھرے
یہ روکھا پن یہ روٹھنا ستم ذرا سا رہنے دے
English meaning of ruukhaa-pan
Noun, Masculine
- indifference, curtness, state, quality or feeling of being dry, dryness, dullness
- hardness, rigidity of behavior etc, coldness, unkindness
रूखा-पन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوکھا پَن)
رُوکھا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔