تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا کے معانیدیکھیے

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

ruukhaa khaanaa dhartii sonaa, naanh suhelaa phakka.D honaaरूखा खाना धरती सोना, नांह सुहेला फक्कड़ होना

ضرب المثل

Roman

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا کے اردو معانی

  • فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

Urdu meaning of ruukhaa khaanaa dhartii sonaa, naanh suhelaa phakka.D honaa

Roman

  • faqiir honaa aasaan nahii.n rukhaa khaanaa aur zamiin par sonaa pa.Dtaa hai

रूखा खाना धरती सोना, नांह सुहेला फक्कड़ होना के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीर होना आसान नहीं रूखा खाना और ज़मीन पर सोना पड़ता है

    विशेष सुहेला= सहज।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone