تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوحانِیَت" کے متعقلہ نتائج

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحانِیَت کے معانیدیکھیے

رُوحانِیَت

ruuhaaniyatरूहानियत

نیز : رُوحانِیَّت

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رَوَحَ

Roman

رُوحانِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روحانی قوّت یا خاصیت، باطنی طاقت

شعر

Urdu meaning of ruuhaaniyat

Roman

  • ruhaanii qoXvat ya Khaasiiyat, baatinii taaqat

English meaning of ruuhaaniyat

Noun, Feminine

रूहानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

رُوحانِیَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوحانِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوحانِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone