تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روحانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روحانی کے معانیدیکھیے
روحانی کے اردو معانی
صفت
-
روح سے نسبت رکھنے والا، باطنی، غیر جسمانی
مثال - یہ جسمانی شادی نہیں روحانی شادی ہوگی
- مقدس، پاک، غیر مرئی (جسمانی کے بالمقابل)
- روح، جان
- دینی، مذہبی
- قلبی، دلی
اسم، مذکر
- فرشتہ یا جِن
شعر
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالو
وہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی
English meaning of ruuhaanii
रूहानी के हिंदी अर्थ
روحانی کے متضادات
روحانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روحانی)
روحانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔