تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوحُ الْاَمِین" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحُ الْاَمِین کے معانیدیکھیے

رُوحُ الْاَمِین

ruuh-ul-amiinरूह-उल-अमीन

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

رُوحُ الْاَمِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امانت دار روح، حضرت جبرئیل کا لقب جو خدائے تعالٰی کے احکام جُوں کے تُوں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہن٘چاتے تھے

Urdu meaning of ruuh-ul-amiin

Roman

  • amaanatdaar ruuh, hazrat jibri.il ka laqab jo Khudaa.e ta.aala ke ahkaam jo.o.n ke tuu.o.n rasuul maqbuul sillii allaah alaihi vasallam ke paas pahunchaate the

English meaning of ruuh-ul-amiin

Noun, Masculine

  • Honest soul, Gabriel

रूह-उल-अमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईमानदार आत्मा, गेब्रियल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوحُ الْاَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوحُ الْاَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone