تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح شاد ہونا" کے متعقلہ نتائج

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح شاد ہونا کے معانیدیکھیے

رُوح شاد ہونا

ruuh shaad honaaरूह शाद होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رُوح شاد ہونا کے اردو معانی

  • بے انتہا لُطف آنا ، بہت خوش ہونا.

Urdu meaning of ruuh shaad honaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.intihaa lutaf aanaa, bahut Khush honaa

रूह शाद होना के हिंदी अर्थ

  • असीम आनंद आना, बहुत ख़ुश होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح شاد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح شاد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone