تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح پَرْوَر کے معانیدیکھیے

رُوح پَرْوَر

ruuh-parvarरूह-परवर

وزن : 2122

رُوح پَرْوَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زندگی بخشنے والا، حیات افروز، جاں فزا
  • دل کو فرحت بخشنے والا، تازگی بخشنے والا، جی خوش کر دینے والا

شعر

English meaning of ruuh-parvar

Persian, Arabic - Adjective

  • beatific, soul stirring
  • nourishing or enlivening the soul

रूह-परवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जीवन प्रदान करने वाला, प्राणों को पालने और उनकी रक्षा करने वाला
  • ताज़गी प्रदान करने वाला, जी को प्रसन्न करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح پَرْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح پَرْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone