تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوحِ عَصْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحِ عَصْر کے معانیدیکھیے
رُوحِ عَصْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.
شعر
اے روح عصر جاگ کہاں سو رہی ہے تو
آواز دے رہے ہیں پیمبر صلیب سے
کچھ لوگ شرمسار خدا جانے کیوں ہوئے
ان سے تو روح عصر ہمیں کچھ گلہ نہ تھا
کھنچاؤ ہوتا ہے محسوس خوں کے قطروں میں
یہ روح عصر کہیں روح کربلا تو نہیں
English meaning of ruuh-e-asr
Noun, Feminine
- soul of contemporary times
- Zeit-gist, spirit of the times,spirit of the times.
रूह-ए-अस्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़माना की रूह , (फ़लसफ़ा-ए-तारीख़) किसी दौर का वो ग़ालिब रुजहान जो इलमी सरगर्मीयों और अदबी तख़लीक़ात में एक मूसिर आमिल के तौर पर सराएत कर जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوحِ عَصْر)
رُوحِ عَصْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔