تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

چَرْخ

تین٘دوا، لکڑ بگّھا، لکڑ بگڑ

چَرْخ زَنی

چکر کاٹنا، گردش، گھماؤ، رقص کرنا

چَرْخ دینا

چکر دینا، گھمانا، گردش میں لانا

چَرْخ اَنْداز

آتش بازی کا چکر چلانے والا، بارودی چکر چھوڑنے یا پھینکنے والا

چَرْخ گاہ

ناچنے کی جگہ، ناچنے والوں کا حلقہ

چَرْخ زَنَاْں

چکر کھاتا ہوا گردش کرتا ہوا

چَرْخ دِگْنا

(زربافی) چرخ کا چلنے میں جھٹکے کھانا، اس کو لہکنا بھی کہتے ہیں

چَرْخ آنا

سر کا چکرا جانا، چکر آنا

چَرْخ چَڑْھنا

رک : چرخ پہ چڑھنا .

چَرْخ چَڑھانا

چرخ پہ چڑھانا، صیقل کرانا، دھار لگانا، تیز کرنا

چَرْخ پُوجا

(ہندو) ایک رسم جس میں زمین پر ایک کھمبا کھڑا کرکے اس میں ایک رسی لٹکاتے ہیں اور پجاری کی پیٹھ میں لوہے کا کانٹا لگا کر اسی رسی میں باندھ کر اس کا منھ اوپر کر کے خوب گھماتے ہیں جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے تو یہ رسم ختم ہوتی ہے

چَرْخ سُدْھنا

(زربافی) چرخ کا صحیح رفتار سے چلنا

چَرْخ زَن

وہ شخص جو چرخے کو چلائے، کاتنے والا، گھمانے والا

چَرْخ باندْھنا

چھتر بنانا، چھتری نما چھت بنانا

چَرْخ پَر چَڑْھنا

چرخ پر چڑھانا کا لازم

چَرْخ چَرْخ ہونا

بہت زیادہ چکرانا، بیہوش و بدحواس ہونا، ہکا بکا رہ جانا.

چَرْکھ کَش

خراد کا پٹّا کھین٘چنے والا، خراد چلانے والا.

چَرْخ پَہ چَڑْھنا

چرخ پر چڑھانا کا لازم

چَرْخ زَبَر جَدی

نیل گوں آسمان

چَرْخ پَر چَڑھانا

سان پر آہنی آلات کی دھار تیز کرنا، صیقل کرنا

چَرْخ کھانا

گردش کرنا، چکر لگانا، طواف کرنا، گھومنا.

چَرْخ مارْنا

گولائی میں حرکت کرنا، چکر کھانا

چَرْخ چَلْنا

کن٘ویں کے اوپر کی چرخی کا رسی کی حرکت سے پھرنا ؛ آسمان کا گردش کرنا.

چَرْخ پَہ چَڑھانا

سان پر آہنی آلات کی دھار تیز کرنا، صیقل کرنا

چَرْخ میں آنا

چکر کھانا، گھومنا، گردش کرنا.

چرخ قبا

ایک قسم کی ریشم یا اطلس کی لباس

چَرْخ چُن٘بو کا لَڑْکا

فاحشہ عورت کا بیٹا، بے حیا، بدکار شخص، بے ادب

چَرْخ میں ہونا

حیران یا پریشان رہ جانا، حیران رہ جانا، چکر کھاتے رہنا

چَرْخ سے توڑ کَر لانا

حیرت ان٘گیز کام کرنا، انوکھی بات کرنا، آسمان سے تارے توڑنا عجیب و غریب کام انجام دینا

چَرْخ میں رَہْنا

حیران یا پریشان رہ جانا، حیران رہ جانا، چکر کھاتے رہنا

چَرْخِ دوار

گردش کرنے والا آسمان، گھومنے والا گنبد

چَرْخ کے پانو تَھکْنا

آسمان کا عاجز ہونا

چَرْخِ دَنی

آسمان جسے ظالم تصور کیا جاتا ہے.

چَرْخ ہَفْتُمِیں تَک پَہُنچانا

رتبے بلند کرنا، بہت ترقی دینا، ترقئی معراج پر پہنچانا

چَرْکْھڑی

ایک قسم کا دروازہ

چَرْخ سے مَہْتاب توڑ لانا

نہایت چالاکی سے کام کرنا

چَرْخِ دَوّرا

گردش کرنے والا آسمان، گھومنے والا گنبد

چَرْخ غَدّار

رک : چرخ ستم گار.

چَرْخِ رَواں

گھومنے والا پہیہ، چکری، گراری

چَرْخِ بام

اُفق، آسمان کا وہ حصہ جہاں چاند دکھائی دیتا ہے، مطلع

چَرْخِ پِیر

قدیم آسمان، فلک پیر، گردش قسمت

چَرْخ کا تُھوکا

آسمان کا تھوکا

چَرْخِ مُقَدَّس

مقدس آسمان

چَرْخِ گَرداں

گردش کرنے والا آسمان، فلک

چَرْخِ کَبُود

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

چَرْخِ کَماں

قوسِ قزح کا گھیرا

چرخ نیلگوں

آسمان، فلک

چَرْخِ پَرّاں

اڑنے والا چک، اڑنے والا پہیہ اڑنے والی پھرکی

چَرْخِ آتَِش باز

آگ لگانے والا چکر، فتنہ انگیز آسمان

چَرْخِ بَرِیں

بلند آسمان، کرۂ فلک کے طبقات کا ساتواں حصہ یعنی ساتواں آسمان

چَرْخِ دَورانی

آسمان ؛ رک : چرخ دوار.

چَرْخِ دولابی

رہٹ کا پہیہ

چَرْخِ اَخْضَری

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

چَرْخِ مَحْوَری

(جغرافیہ) وہ گردش جو کوئی کرہ اپنے محور کے گرد کرتا ہے، محور کے گرد گردش

چَرْخِ بِے پَرْوا

آسمان

چَرْخِ زَر نِگار

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

چَرْخ کھا کَرْ گِرْنا

چکرا کر گر جانا

چَرْخ مار کَرْ گِرْنا

چرخ مارنا، چکر کھا کر گرنا، بے ہوش ہوجانا، تیورا کر گر جانا

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح اَفْزا کے معانیدیکھیے

رُوح اَفْزا

ruuh-afzaaरूह-अफ़्ज़ा

وزن : 2122

رُوح اَفْزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زندگی بڑھانے والا

    مثال - یک سُخن ترے لب سوں اے مسیح روح افزا حق میں جانثاروں کے آبِ زندگانی ہے

  • تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح

    مثال - شملے کی روح افزا سردی میں رہنا اس کے کاموں کو زیادہ موثر اور کارگر کرتا ہے - اس وقت آپ کے تبسّمِ روح افزا کی یاد دل میں پیدا ہوئی تھی۔

اسم، مذکر

  • برصغیر ہندو و پاکستان کا ایک مشہور و معروف گاڑھا مشروب

    مثال - اس کے اولین نسخہ ساز حکیم استاد حسن خان تھے جنھوں نے اسے سنہ 1907ء میں تیار کیا اور اس میں حکیم محمد سعید کے والد حکیم عبد المجید کا بھی حصہ تھا اور اس کا نام روح افزا پنڈت دیا شنکر کی مشہور نظم 'مثنوی گلزار نسیم' کے ایک کردار کے نام رکھا گیا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ruuh-afzaa

Persian, Arabic - Adjective

  • prolonging life
  • increasing the spirits, soul refresher, exhilarating

    Example - Shimle ki ruh-afza sardi mein rahna uske kamon ko zyada moassar aur kargar karta hai

Noun, Masculine

  • a thick beverage of Indian subcontinent

रूह-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जीवन बढ़ाने वाला, प्राणवर्द्धक
  • आत्मा पौष्टिक, प्राणपोषक

    उदाहरण - शिमले की रूह-अफ़्ज़ा सर्दी में रहना उसके कामों को ज़्यादा मोअस्सर (प्रभावशाली) और कारगर करता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय उपमाहाद्वीप का एक मशहूर गाढ़ा पेयपदार्थ जो शरबत बनाने के काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح اَفْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح اَفْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone