تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

بادشاہی

بادشاہ کا اسم کیفیت، بادشاہ، حکمرانی، حکومت، شہنشاہی

بادْشاہی کرنا

حکومت کرنا، سلطنت کرنا

بادْشاہی چَلانا

حکومت کرنا ، تحکم سے کام لینا ، حکومت کا کاروبار انجام دینا .

بادْشاہی حَق

بادشاہ کا حصہ یا اختیار

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

بادْشاہی حُکْم

(لفظاً) سلطنت وقت کی طرف سے دیے ہوئے احکام

بادشاہی سَنَد

royal grant or charter, document conveying lands or titles from the ruling power

بادْشاہی گَیلِن

دس پون٘ڈ کے برابر وزن

بادْشاہی خَرْچ

وہ خرچ جو حیثیت سے بڑھ کر کیا جائے، امیروں اور دولتمندوں کے سے مصارف

بادْشاہی گَھرانا

بادشاہ کا خاندان، خاندانِ شاہی

اَنْدھی بادْشاھی

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

مَسْنَد بادْشاہی کَرو

(قلعے کے فراّشوں کی اصطلاح) مسند اُٹھالو

خُدا کی بادشاہی

اللہ کی حکومت .

ہَزار گَز بادشاہی

شاہ جہاں کے دور میں رائج ایک قسم کا گزجو ۴۲ انگل کے بقدر ہوتا تھا، گز شاہجہانی

سَقَّے کی بادْشاہی

نظام سقے نے ہمایوں بادشاہ کو ڈوبتے دیکھ کر نکالا اور صلہ میں ڈھائی دن کی بادشاہی پاکر چمڑے کا سکہ جاری کیا تھا

کوسِ بادْشاہی

عہدِ مغلیہ میں حکومت کی مقرر کردہ راستے وغیرہ کی پیمائش جو کوسِ رسمی کے ۱/۴ ۱ کے برابر ہوتی تھی (کوس رسمی کے بالمقابل).

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

چار دن کی بادشاہی

چند روزہ حکومت، چند روزہ لطف، عارضی عیش و عشرت

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

آبْرُو جَگ میں رہے تو بادشاہی جانیے

عزت و حرمت دنیا میں رہے تو بادشاہی چا ہئے

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح اَفْزا کے معانیدیکھیے

رُوح اَفْزا

ruuh-afzaaरूह-अफ़्ज़ा

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

رُوح اَفْزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زندگی بڑھانے والا

    مثال یک سُخن ترے لب سوں اے مسیح روح افزا حق میں جانثاروں کے آبِ زندگانی ہے

  • تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح

    مثال شملے کی روح افزا سردی میں رہنا اس کے کاموں کو زیادہ موثر اور کارگر کرتا ہے اس وقت آپ کے تبسّمِ روح افزا کی یاد دل میں پیدا ہوئی تھی۔

اسم، مذکر

  • برصغیر ہندو و پاکستان کا ایک مشہور و معروف گاڑھا مشروب

    مثال اس کے اولین نسخہ ساز حکیم استاد حسن خان تھے جنھوں نے اسے سنہ 1907ء میں تیار کیا اور اس میں حکیم محمد سعید کے والد حکیم عبد المجید کا بھی حصہ تھا اور اس کا نام روح افزا پنڈت دیا شنکر کی مشہور نظم 'مثنوی گلزار نسیم' کے ایک کردار کے نام رکھا گیا ہے

شعر

Urdu meaning of ruuh-afzaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii ba.Dhaane vaala
  • taazgii ya farhat baKhashne vaala, mufarreh
  • barr-e-saGiir hinduu-o-paakistaan ka ek mashhuur-o-maaruuf gaa.Dhaa mashruub

English meaning of ruuh-afzaa

Persian, Arabic - Adjective

  • prolonging life
  • increasing the spirits, soul refresher, exhilarating

    Example Shimle ki ruh-afza sardi mein rahna uske kamon ko zyada moassar aur kargar karta hai

Noun, Masculine

  • a thick beverage of Indian subcontinent

रूह-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जीवन बढ़ाने वाला, प्राणवर्द्धक
  • आत्मा पौष्टिक, प्राणपोषक

    उदाहरण शिमले की रूह-अफ़्ज़ा सर्दी में रहना उसके कामों को ज़्यादा मोअस्सर (प्रभावशाली) और कारगर करता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय उपमाहाद्वीप का एक मशहूर गाढ़ा पेयपदार्थ जो शरबत बनाने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادشاہی

بادشاہ کا اسم کیفیت، بادشاہ، حکمرانی، حکومت، شہنشاہی

بادْشاہی کرنا

حکومت کرنا، سلطنت کرنا

بادْشاہی چَلانا

حکومت کرنا ، تحکم سے کام لینا ، حکومت کا کاروبار انجام دینا .

بادْشاہی حَق

بادشاہ کا حصہ یا اختیار

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

بادْشاہی حُکْم

(لفظاً) سلطنت وقت کی طرف سے دیے ہوئے احکام

بادشاہی سَنَد

royal grant or charter, document conveying lands or titles from the ruling power

بادْشاہی گَیلِن

دس پون٘ڈ کے برابر وزن

بادْشاہی خَرْچ

وہ خرچ جو حیثیت سے بڑھ کر کیا جائے، امیروں اور دولتمندوں کے سے مصارف

بادْشاہی گَھرانا

بادشاہ کا خاندان، خاندانِ شاہی

اَنْدھی بادْشاھی

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

مَسْنَد بادْشاہی کَرو

(قلعے کے فراّشوں کی اصطلاح) مسند اُٹھالو

خُدا کی بادشاہی

اللہ کی حکومت .

ہَزار گَز بادشاہی

شاہ جہاں کے دور میں رائج ایک قسم کا گزجو ۴۲ انگل کے بقدر ہوتا تھا، گز شاہجہانی

سَقَّے کی بادْشاہی

نظام سقے نے ہمایوں بادشاہ کو ڈوبتے دیکھ کر نکالا اور صلہ میں ڈھائی دن کی بادشاہی پاکر چمڑے کا سکہ جاری کیا تھا

کوسِ بادْشاہی

عہدِ مغلیہ میں حکومت کی مقرر کردہ راستے وغیرہ کی پیمائش جو کوسِ رسمی کے ۱/۴ ۱ کے برابر ہوتی تھی (کوس رسمی کے بالمقابل).

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

چار دن کی بادشاہی

چند روزہ حکومت، چند روزہ لطف، عارضی عیش و عشرت

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

آبْرُو جَگ میں رہے تو بادشاہی جانیے

عزت و حرمت دنیا میں رہے تو بادشاہی چا ہئے

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح اَفْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح اَفْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone