تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوباہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوباہ مِزاج کے معانیدیکھیے

رُوباہ مِزاج

ruubaah-mizaajरूबाह-मिज़ाज

وزن : 221121

Roman

رُوباہ مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • چالاک، دھوکے باز، مکّار، فریبی، دغا باز، جس کے مزاج میں دغابازی ہو

Urdu meaning of ruubaah-mizaaj

Roman

  • chaalaak, dhoke baaz, makkaar, farebii, daGaabaaz, jis ke mizaaj me.n daGaabaazii ho

English meaning of ruubaah-mizaaj

Persian, Arabic - Adjective

रूबाह-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • चालाक, धोके बाज़, जिसकी प्रकृति में छल और धूर्तता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوباہ مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوباہ مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone