تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو سِیاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو سِیاہی کے معانیدیکھیے
رُو سِیاہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. ذِلَت ، رُسوائی ، بدنامی ، گنہگاری.
- ۱. بد نامی ، ذِلّت ، رُسوائی.
- ۲. گناہ کا کام ، بدکاری ، زناکاری.
- ۲. بدفعلی ، زنا ، اغلام.
شعر
تری زندگی اسی سے تری آبرو اسی سے
جو رہی خودی تو شاہی نہ رہی تو رو سیاہی
رو سیاہی سوا نہیں حاصل
نام سے مت کر اے نگیں اخلاص
سرخ روئی تو دے رو سیاہی نہ دے
میرے اللہ عہد تباہی نہ دے
English meaning of ruu-siyaahii
Noun, Feminine
- blackening of face, disgrace, disgrace, ignominy, disrepute
रू-सियाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कदाचार, बदचलनी, पाप, गुनाह, बदकारी, ज़िल्लत, रुसवाई, बदनामी, गुनहगारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو سِیاہی)
رُو سِیاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔