تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوْ پُوْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْ پُوْش کے معانیدیکھیے
رُوْ پُوْش کے اردو معانی
صفت
- منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ
- جو سزا وغیرہ سے بچنے کے لیے چھپ یا بھاگ گیا ہو، جو بھاگا ہوا ہو، بھاگا ہوا، فرار
- ظاہری طور پر کچھ ہو جبکہ اصلیت کچھ ہونا
وضاحتی ویڈیو
شعر
زندہ رکھتا تھا مجھے شکل دکھا کر اپنی
کہیں روپوش ہوا اور مجھے مار دیا
اس ہتھیلی میں بہت سی دستکیں روپوش ہیں
اس گلی کے موڑ پر اک گھر تھا کل تک کیا ہوا
کرم بھی اس کا مجھ پر ہے ستم بھی
کہ پہلو میں ہے ظالم اور روپوش
English meaning of ruu-posh
Adjective
- hiding the face
- absconding, sheering off, concealed, in hiding
- being externally one thing and internally another
रू-पोश के हिंदी अर्थ
رُوْ پُوْش کے مترادفات
رُوْ پُوْش کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوْ پُوْش)
رُوْ پُوْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔