تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو گَرْدانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو گَرْدانی کے معانیدیکھیے
رُو گَرْدانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مخالفت، رکھائی، منھ پھرانا، منھ پھیرنا، انحراف کرنا
شعر
مالک سے اور مٹی سے اور ماں سے باغی شخص
درد کے ہر میثاق سے رو گردانی کرتا ہے
دنیا سے ہر رشتہ توڑا خود سے رو گردانی کی
صرف تمہارا دھیان رکھا اور جینے میں آسانی کی
رخ بدلتے ہوئے حالات سے رو گردانی
ایک ناکام بغاوت کے سوا کچھ بھی نہیں
English meaning of ruu-gardaanii
Noun, Feminine
- the turning away the face, going against (orders, etc.), turning away, disobedience, disaffection, revolt,
रु-गर्दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विरोध करना, विमुखता, मुँह फेरना, रुखाई, आज्ञोल्लंघन, हुक्म उदूली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو گَرْدانی)
رُو گَرْدانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔