تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روئے زمیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روئے زمیں کے معانیدیکھیے
روئے زمیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمین کی سطح، زمین
شعر
جس طرف کو میں گیا روتا ہوا
تا فلک روئے زمیں دریا ہوا
تھا روئے زمیں تنگ زبس ہم نے نکالی
رہنے کے لیے شعر کے عالم میں زمیں اور
English meaning of ruu-e-zamii.n
Noun, Feminine
- face of the earth, surface of the earth
रू-ए-ज़मीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धरातल, पृथ्वी की सतह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روئے زمیں)
روئے زمیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔