تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوئے تاباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئے تاباں کے معانیدیکھیے
رُوئے تاباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمکتا ہوا چہرہ ، روشن چہرہ
شعر
یہ سرو سا قد یہ روئے تاباں یہ لب شگفتہ یہ خواب آنکھیں
کہیں چرا لیں نہ چین دل کا یہ نرگسی لا جواب آنکھیں
نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں سے پار ہو جائے
مگر جب روئے تاباں پر پڑے بے کار ہو جائے
عشق کی ہے خود نمائی عشق کی آشفتگی
روئے تاباں کچھ نہیں زلف پریشاں کچھ نہیں
English meaning of ruu-e-taabaa.n
Noun, Masculine
- bright face
रू-ए-ताबाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमकता हुआ चेहरा, रोशन चेहरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوئے تاباں)
رُوئے تاباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔