تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوئے کِتابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئے کِتابی کے معانیدیکھیے
رُوئے کِتابی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کِتابی چہرہ، کسی قدر لمبا چہرہ
شعر
ہوتا ہے صاف روئے کتابی سے یہ عیاں
کافر ہے گو وہ بت مگر اہل کتاب ہے
آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد
راس آیا نہ مجھے حافظ قرآں ہونا
دیکھا زاہد نے جو اس روئے کتابی کو تو بس
ورق کفر لیا دفتر ایمان کو پھاڑ
English meaning of ruu-e-kitaabii
Noun, Masculine
- bookish face, a man with long face
रू-ए-किताबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किताबी चेहरा, लम्बे चेहरे वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوئے کِتابی)
رُوئے کِتابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔