تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو بَہ زَوال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو بَہ زَوال کے معانیدیکھیے
رُو بَہ زَوال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- انحطاط کی جانب مائل، زوال پذیر، زوال آمادہ
- اِنحطاط کی جانب مائل ہونا ، زوال پزیر ، زوال آمادہ.
شعر
کہتے ہی نشہ ہائے ذوق کتنے ہی جذبہ ہائے شوق
رسم تپاک یار سے رو بہ زوال ہو گئے
یہ جو ربط رو بہ زوال ہے یہ سوال ہے
مجھے اس کا کتنا ملال ہے یہ سوال ہے
اے خوف زوال تیرے ہاتھوں
سب رو بہ زوال ہو گیا ہے
English meaning of ruu-ba-zavaal
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- decaying, towards decline
- declining
रू-ब-ज़वाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- गिरावट आना, पतन की ओर जाना, पतनोन्मुख
- पतन की ओर प्रवृत्त, पतनोन्मुख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو بَہ زَوال)
رُو بَہ زَوال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔